Ø+ضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے:


جب تک آدمی وضو Ú©ÛŒ Ø+الت میں اپنی جائے نماز پر بیٹھا رہتا ہے تو فرشتے اُس Ú©Û’ لئے دُعائیں کرتے رہتے ہیں اے اللہ اسے بخش دے، اس پر رØ+Ù… فرما، ایک اور روایت یہ اضافہ بھی ہے Ú©Û’ فرشتے کہتے ہیں اے اللہ اس Ú©ÛŒ توبہ قبول فرما۔
(صØ+ÛŒØ+ بخاری Ùˆ صØ+ÛŒØ+ مسلم